وفاقی تعلیم شفقت محمود کا مقبوضہ کشمیر کے لیے بہت بڑا اقدام تفصیلات اس خبر میں

وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود اور ڈائریکٹرجنرل یونیسکو محترمہ آدرے آزولے
وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ہزاروں بچوں کی تعلیم طویل کرفیو کے باعث متاثر ہونے پر سخت تشویش ہے۔ ڈائریکٹرجنرل یونیسکو محترمہ آدرے آزولے سے یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس کی ایک ملاقات کے دوران وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا…

إرسال تعليق

أحدث أقدم