پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں کس کا کردار ختم اور کس کا کردار ہوا شروع ؟ فواد چوہدری نے بڑا بیان جاری کر دیا

فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏شیکسپیئر نے لکھا تھا کہ دنیا ایک اسٹیج ہے لوگ آتے ہیں کردار ادا کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، پاکستانی سیاست کے ڈرامے میں نواز شریف اور زرداری کا کردار ختم ہو گیا ہے، نئے کردار ماضی کے ان کرداروں کو اپنا رول بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کے علاوہ کچھ زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post