نواز شریف کو بیرون ملک جانے دیا جائے یا نہیں؟ بڑی خبر سامنے آگئی

 نواز شریف
لاہور ہائی کورٹ نے اپنے نئے ڈرافٹ میں نواز شریف کو بیرون ملک علاج کےلیے 4 ہفتے کا وقت دینے کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف اور وفاق کے وکلاء دوبارہ کمرہ عدالت میں پہنچے تو عدالتی عملے نے عدالت کا تجویز کردہ ڈرافٹ وفاق اور شہباز شریف کے وکلاء کو دے دیا ہے۔ فریقین کے وکلاء ڈرافٹ کا جائزہ…

إرسال تعليق

أحدث أقدم