حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات، قومی اسمبلی سے اہم خبر سامنے آگئی

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لینے کا اعلان کردیا۔ خواجہ آصف نے کہا وہ عدم اعتماد کی تحریک واپس لے رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جو آج ہوا ہے وہ پہلے ہوجاتا…

Post a Comment

Previous Post Next Post