
اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ فردوس عاشق اعوان کے خلاف ایکسل لوڈ کے حوالے سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے ایکسل لوڈ پر…
Tags:
قومی